امیر مقام کو سوات سے شکست، شانگلہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب
سوات (این این آئی) ن لیگ کے کے پی کے صدر امیر مقام کو سوات سے قومی اسمبلی کی نشست پر شکست ہوگئی جبکہ شانگلہ سے جیت گئے ۔این اے 2 سوات 1 کے تمام 341 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کر… Continue 23reading امیر مقام کو سوات سے شکست، شانگلہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب