دانیال عزیز واضح برتری سے جیت چکے ہیں، رزلٹ نہیں مل رہا، اہلیہ دانیال عزیز
نارووال (این این آئی)آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ دانیال عزیز واضح برتری سے جیت چکے ہیں، این اے 75 کے 75 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ نہیں مل رہا۔ اپنے بیان میں اہلیہ دانیال عزیز نے کہا کہ آر او کا کہنا ہے کہ عملہ سامان لے… Continue 23reading دانیال عزیز واضح برتری سے جیت چکے ہیں، رزلٹ نہیں مل رہا، اہلیہ دانیال عزیز