جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا ۔اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10مظاہرین کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر سے گرفتار… Continue 23reading جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا گیا