راولپنڈی؛ شادی شدہ بیٹے کی والدہ سے نازیبا حرکات، ملزم گرفتار
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تھانہ گوجر خان کے علاقے میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شادی شدہ بیٹے نے والدہ سے نازیبا حرکات کیں جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔والدہ نے پولیس کو مقدمہ درج کروایا جس پر کارروائی کی… Continue 23reading راولپنڈی؛ شادی شدہ بیٹے کی والدہ سے نازیبا حرکات، ملزم گرفتار