تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل طلبا کے یونیفارم میں بھی نرمی
لاہور (این این آئی) پنجاب میں خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کردی گئی۔محکمہ خصوصی تعلیم نے 13جنوری سے 15فروری تک تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی ہے ۔ محکمہ خصوصی تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار بھی… Continue 23reading تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل طلبا کے یونیفارم میں بھی نرمی