بارش اور برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر،گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا ,شمال مغربی بلوچستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے جبکہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع… Continue 23reading بارش اور برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی