کیا زرداری ایک بار پھر سب پر بھاری ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے
کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کرے گی اور اس کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے کیونکہ بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading کیا زرداری ایک بار پھر سب پر بھاری ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے