خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ،فوج طلب
پشاور(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 365پولنگ سٹیشنوں پر آئندہ پانچ جولائی کو دوبارہ پولنگ کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے اور کسی قسم کی ہنگامہ آرائی یا بدنظمی کے عزائم کوناکام بنانے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت نے ری پولنگ کےلئے آرمی تعینات کرنے کی درخواست کی ہے اس کے علاوہ ہر پولنگ سٹیشن… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ،فوج طلب