مولانافضل الرحمان کاعمران خان پر کاری وار
اسلام آباد (نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگئے ہیں ، وقت آگیا وہ قوم سے معافی مانگیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ عمران… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کاعمران خان پر کاری وار