لاہورکے معروف علاقے سے ملنے والی لاش کاتعلق قصورسکینڈل سے ثابت ،احتجاجی مظاہرے شروع
لاہور( نیوزڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے نشتر کالونی سے ملنے والی لاوارث لاش کی شناخت قصور سکینڈل کے مرکزی ملزم تنزیل الرحمن کے بھائی شفیق الرحمن کے طور پر ہوگئی،ورثاءنے وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ ماڈل ٹاﺅن کے قریب فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ شفیق الرحمن کو پولیس… Continue 23reading لاہورکے معروف علاقے سے ملنے والی لاش کاتعلق قصورسکینڈل سے ثابت ،احتجاجی مظاہرے شروع