بھارت جان گیا، اس بار را کیخلاف ٹھوس ثبوت ہیں، مسعود احمد خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق پاکستانی سفیر مسعود احمد خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا تھا کہ پاکستان اس بار ’’را‘‘ کے خلاف ٹھوس ثبوت لے کر آرہا ہے، اسی لیے اس نے بات چیت سے راہِ فرار اختیار کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔