شیخوپورہ میں رکشا ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رانا ٹائون میں رکشا ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی و ی کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے رانا ٹائون میں طاہرمحمود اپنی بیوی زاہدہ ، بیٹے عبید اور ساس کے ہمراہ رکشا میں جا رہا تھا کہ ان کا رکشا راولپنڈی سے… Continue 23reading شیخوپورہ میں رکشا ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق