تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام پر جلسے کے شرکاء کرسیوں کو چوری کرکے لے گئے
لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام پر جلسے کے شرکاء کرسیوں کو چوری کرکے لے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے ضمنی الیکشن کی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے مزنگ چونگی پر منعقدہ جلسے کا اختتام ہو گیا ہے۔ جلسے کے اختتام کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام پر جلسے کے شرکاء کرسیوں کو چوری کرکے لے گئے