ایاز صادق کی جیت عوامی خدمت کی فتح ہے، شہبازشریف
لاہور:پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی جیت عوامی خدمت کی فتح ہے۔ نون نے ’قارون‘ کو عبرتناک شکست دی ہے اور اس کے ساتھ ہی الزام تراشی کی سیاست بھی این اے122 میں دفن ہوگئی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے این اے 122کے… Continue 23reading ایاز صادق کی جیت عوامی خدمت کی فتح ہے، شہبازشریف