عدالت نے امین فہیم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیس میں یوسف گیلانی پیش ہوئے، عدالت میں نیب پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی زر ضمانت پر ہیں جس پر گیلانی کے وکیل فارق ایچ نائیک نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو ضمانت ہائی کورٹ نے دی تھی، ضمانتی… Continue 23reading عدالت نے امین فہیم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا