پنجاب میں صحت کا شعبہ تیزی سے تنزلی کا شکار ہے: چودھری سرور کا وائٹ پیپر
لاہور (نیوزڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے پنجاب حکومت کی صحت کے شعبے میں ناقص کار کر دگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر 1700مر یضوں کیلئے صرف1ڈاکٹر دستیاب ہے جس کی وجہ سے صوبے میں صحت کا شعبہ تیزی سے تنزلی کا شکار ہے‘… Continue 23reading پنجاب میں صحت کا شعبہ تیزی سے تنزلی کا شکار ہے: چودھری سرور کا وائٹ پیپر