حلفیہ کہتا ہوں فریال تالپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ڈاکٹرعاصم حسین
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ میرا صرف میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے ، تمام مقدمات جھوٹے ہیں ، تمام گواہوں کے بیانات انویسٹی گیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ریکارڈ کرلیے گئے ، کسی کے بیان پر تاریخ درج نہیں ہے… Continue 23reading حلفیہ کہتا ہوں فریال تالپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ڈاکٹرعاصم حسین