ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

datetime 29  جنوری‬‮  2015

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی……. ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی نشاندہی کرکے ان… Continue 23reading نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

موٹے لوگوں کیلئے خوشخبری، ٹھوڑی کی چربی کو کم کرنے والا انجیکشن آنے کو ہے

datetime 29  جنوری‬‮  2015

موٹے لوگوں کیلئے خوشخبری، ٹھوڑی کی چربی کو کم کرنے والا انجیکشن آنے کو ہے

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکہ ایک ایسے انجیکشن کے استعمال کی منظوری دینے والا ہے جو ڈبل چن یا دہری ٹھوڑی کی چربی کو کم کرنے میں مدد دے گا۔ڈبل چن انجیکشن میں ایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو چربی کے خلیوں کو تباہ کر دیتا ہے۔اسے بنانے والی کمپنی کائتھیرا بائیوفارماسوٹیکلز نے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز اتھارٹی کے… Continue 23reading موٹے لوگوں کیلئے خوشخبری، ٹھوڑی کی چربی کو کم کرنے والا انجیکشن آنے کو ہے

اگر آپ کے سینے میں جلن ہے توپھر سب اچھا نہیں، آگے کیا مسائل آ سکتے ہیں کلک کر جانیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015

اگر آپ کے سینے میں جلن ہے توپھر سب اچھا نہیں، آگے کیا مسائل آ سکتے ہیں کلک کر جانیں

لندن……. ایک حالیہ اسٹدی میں بتایا گیا ہے کہ تین ہفتے یا اس سے زائد عرصے کے لیے سینے کی جلن پیٹ کے کینسر کی علامت ہوسکتی ہے۔ اسٹڈی کے مطابق دو میں سے صرف ایک شخص تین یا اس سے زائد عرصے تک سینے کی جلن ہونے کی شکایت لیکر ڈاکٹر سے رجوع کرے… Continue 23reading اگر آپ کے سینے میں جلن ہے توپھر سب اچھا نہیں، آگے کیا مسائل آ سکتے ہیں کلک کر جانیں

امریکہ نے جوہری سائنسدان کو سزا کیوں دی ، کلک کر کے جانیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015

امریکہ نے جوہری سائنسدان کو سزا کیوں دی ، کلک کر کے جانیں

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکہ کے ایک سابق جوہری سائنسدان کو وینزویلا کو جوہری بم بنانے کی تفصیلات فراہم کرنے کی کوشش کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔پیڈرو لیونارڈو میسکرونی کا تعلق لاس الاموس نیشنل لیبارٹری سے تھا جہاں امریکہ کا پہلا ایٹم بم تیار کیا گیا تھا۔79 سالہ پیڈرو میسکرونی کا آبائی وطن… Continue 23reading امریکہ نے جوہری سائنسدان کو سزا کیوں دی ، کلک کر کے جانیں

ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی گئی

دبئی………انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ریلائنس کمیونیکیشنز کے اشتراک نے ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی ۔ یہ ایپ گوگل پلے اور ایپ سٹور سے فری ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ 14 فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ کا 11واں عالمی میلہ میں 14 ٹاپ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ خیال کیا جا… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی گئی

ورلڈ کپ میں کون کون سے باؤلر تباہی مچانے والے ہیں ،کلک کر کے جانیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں کون کون سے باؤلر تباہی مچانے والے ہیں ،کلک کر کے جانیں

فاسٹ باؤلرز اور بلے بازوں کے درمیان جنگ ہمیشہ سے ہی کرکٹ کا حسن رہی ہے اور اس جنگ میں کبھی باؤلرز نے بیٹسمینوں کو دھول چٹائی تو کبھی بلے بازوں کی مہارت نے گیند بازوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ ایک روزہ اور ورلڈ کپ کی تاریخ بھی جوئیل گارنر، میلکم مارشل، ڈینس… Continue 23reading ورلڈ کپ میں کون کون سے باؤلر تباہی مچانے والے ہیں ،کلک کر کے جانیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مستعفی ہو گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2015

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مستعفی ہو گئے

لاہور۔۔۔۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مستعفی ہو گئے جبکہ ان کا استعفی صدر پاکستان نے منظور کر لیا ہے۔ترجمان گورنر ہاوس کے مطابق گورنر پنجاب نے اپنا استعفی گزشتہ رات صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوایا تھا۔وفاقی حکومت نے چودھری محمد سرور کے حکومت مخالف بیانات پر اظہار پسندیدگی کرتے ہوئے ان سے وضاحت… Continue 23reading گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مستعفی ہو گئے

پشین: کمرے میں گیس بھرنے سے 11 افراد ہلاک

datetime 29  جنوری‬‮  2015

پشین: کمرے میں گیس بھرنے سے 11 افراد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاکتوں کا واقعہ پشین میں کلی کربلا میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے دم گھُٹنے سے مرنے والوں میں 8 بچے بھی شامل ہیں… Continue 23reading پشین: کمرے میں گیس بھرنے سے 11 افراد ہلاک

شہباز شریف کے بیرون ملک کتنے اثاثے ہیں کلک کر کے جانیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015

شہباز شریف کے بیرون ملک کتنے اثاثے ہیں کلک کر کے جانیں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کے ملک کی نسبت بیرون ملک اثاثے زیادہ ہیں۔شہباز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات سے معلوم ہوتا ہے کہ برطانیہ میں ان کی دو جائیدادوں کی کْل مالیت 153 ملین روپے سے زائد ہے۔دوسری جانب، ملک میں… Continue 23reading شہباز شریف کے بیرون ملک کتنے اثاثے ہیں کلک کر کے جانیں