fbpx
تازہ تر ین :

6 پاکستانی

ابوظبی میں آتشزدگی کے واقعے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے مرنے والوں میں ایک خاندان کے افراد تھے؟ تصدیق کر دی گئی

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  17:13
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ابوظبی میں آتشزدگی کے واقعے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے ۔ پیر کویہاں ترجمان نے بتایاکہ ابوظبی کے علاقے العین میں 12 اپریل کو گھر میں آگ لگی تھی۔انہوںنے کہاکہ گھر میں ایک ہی خاندان کے 4 ...