پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل مندی ،سرمایہ کار کنگال،2کھرب ،45ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

12  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل مندی ،سرمایہ کار کنگال،2کھرب ،45ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص مسلسل مندی کی لپیٹ میں رہااور کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس گھٹ گیاجس سے انڈیکس36ہزاراور35ہزار پوائنٹ کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 245ارب روپے بھی ڈوب گئے ۔ سرمائے کا مجموعی حجم73کھرب روپے سے گھٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل مندی ،سرمایہ کار کنگال،2کھرب ،45ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

2  مئی‬‮  2019

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے بعد حفیظ شیخ بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حالات سمجھ نہ سکے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اپریل 2019ءکی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی  جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اپریل 2019 پاکستان سٹاک ایکسچینج کی گزشتہ14 سال کی تاریخ کا بدترین مہینہ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

8  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی( آن لائن )پاکستان سٹاک ایکس چینج 547 پوائنٹس کی کمی کے بعد 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 37 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکا۔بتایا گیا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 547 پوائنٹس کی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

1  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 38500پوائنٹس سے بڑھ کر38600پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں22ار ب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ۔ گذشتہ ہفتے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

19  جنوری‬‮  2019

نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

کراچی(این این آئی)کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین سلیمان مہدی اور سی ای او رچرڈ مورن نے دورے پر کینیڈین ہائی کمشنر کا استقبال کیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں کینیڈین ہائی کمشنر نے… Continue 23reading نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

پی ٹی آئی حکومت نے آنیوالے منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت کرنے والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

14  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت نے آنیوالے منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت کرنے والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی( آن لائن )حکومت نے 23 جنوری کو پیش کیے جانے والے دوسرے مجوزہ منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت پر عائد 2 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹاک بروکرز و سرمایہ کاروں کوکیپٹل لاسز 3 سال کیری فارورڈ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے آنیوالے منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت کرنے والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا