اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تعمیراتی شعبے میں تیزی، سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 5  مئی‬‮  2021

تعمیراتی شعبے میں تیزی، سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی) ملک میں تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی نے اپریل 2021 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 24.3 فیصد کا اضافہ کیا جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 32 لاکھ 71 ہزار ٹن کے مقابلے میں 40 لاکھ 66 ہزار ٹن پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برآمدات میں اپریل 2021 کے دوران… Continue 23reading تعمیراتی شعبے میں تیزی، سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

سیمنٹ قیمتوں میں اضافہ کر کے 40ارب کانا جائز منافع کمایا گیا، مسابقتی کمیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سیمنٹ قیمتوں میں اضافہ کر کے 40ارب کانا جائز منافع کمایا گیا، مسابقتی کمیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور سیمنٹ کی کمپنیوں نے گٹھ جوڑ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کر کے گزشتہ 8 ماہ میں 40ارب روپے کا ناجائز منافع کمایا ۔ سیمنٹ کے50کلوگرام کی فی بوری پر 50روپے اضافہ کیا گیا جس سے اربوں روپے کمائے گئے، سیمنٹ کی 5.6فیصد سے… Continue 23reading سیمنٹ قیمتوں میں اضافہ کر کے 40ارب کانا جائز منافع کمایا گیا، مسابقتی کمیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

datetime 18  جون‬‮  2019

عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

کراچی(این این آئی)بجٹ میں سیمنٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے، ملک بھر میں سیمنٹ کی فی بوری 80 روپے تک مہنگی ہو گئی۔عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ ملک بھر میں سیمنٹ اب مزید مہنگا ہو گیا، کراچی سے اسلام آباد تک سیمنٹ کی فی… Continue 23reading عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

ڈالر اور گیس کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے عوام کی چیخیں نکل گئیں، کیا کیا چیز مہنگی ہو گئی؟جانئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر اور گیس کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے عوام کی چیخیں نکل گئیں، کیا کیا چیز مہنگی ہو گئی؟جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، سندھ بلوچستان ریجن میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ کردیاگیاہے۔فی بوری20روپے مہنگی ہو گئی ہے،دیگرتعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ڈالر کی قیمت میں اضافہ رنگ دیکھانے لگا ، تعمیراتی سامان کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔سندھ بلوچستان ریجن میں… Continue 23reading ڈالر اور گیس کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے عوام کی چیخیں نکل گئیں، کیا کیا چیز مہنگی ہو گئی؟جانئے

سیمنٹ کی فروخت دو ماہ میں 2 فیصد کم، کھپت 70 لاکھ ٹن رہ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

سیمنٹ کی فروخت دو ماہ میں 2 فیصد کم، کھپت 70 لاکھ ٹن رہ گئی

کراچی (این این آئی)گزشتہ دو ماہ جولائی سے اگست کے دوران سیمنٹ کی مجموعی کھپت 2 فیصد کم ہو کر 70 لاکھ ٹن سیمنٹ رہ گئی۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہر سال 10 لاکھ نئے گھر تعمیر کرنے کا وعدہ کیا ہے اگر یہ وعدہ وفا ہوجاتا ہے تو سیمنٹ کی مقامی… Continue 23reading سیمنٹ کی فروخت دو ماہ میں 2 فیصد کم، کھپت 70 لاکھ ٹن رہ گئی

سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی

datetime 3  فروری‬‮  2018

سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی

لاہور( این این آئی )ملک میں جاری کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے سبب صرف جنوری کے ایک مہینے میں سیمنٹ کی کھپت میں37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری 2018 میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ ٹن سے زائد رہی تاہم سیمنٹ کی برآمدات مسلسل کمی… Continue 23reading سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2.261 ملین ٹن سیمنٹ کی کھپت ہوئی جو گزشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں 13.91 فیصد زیادہ ہے۔سیمنٹ انڈسٹری کی مجموعی پیداواری گنجائش اس دوران 94.65 فیصد تھی۔نومبر 2017 کے مہینے میں مقامی کھپت میں 9.89 فیصد ریکارڈ اضافے کے باوجود مجموعی طور پر… Continue 23reading سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

Page 2 of 2
1 2