کم از کم یہ فیصلہ کر لیں

11  جنوری‬‮  2024

کم از کم یہ فیصلہ کر لیں

عمران خان کی پیر 8 جنوری کو جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت تھی‘ بشریٰ بی بی اور خان صاحب پر فرد جرم عائد ہونی تھی‘ جج محمد بشیر عدالت میں پہنچے اور کارروائی شروع ہو گئی‘ جج نے تھوڑی دیر بعد محسوس کیا عمران خان کو ابھی تک عدالت میں نہیں لایا گیا‘… Continue 23reading کم از کم یہ فیصلہ کر لیں

کنفیوژن

9  جنوری‬‮  2024

کنفیوژن

مجھے چند دن قبل یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک کے سفیر کے ساتھ دو گھنٹے گزارنے کا موقع ملا‘ سفیر اس سے پہلے ویت نام‘ قازقستان اور انڈونیشیا میں خدمات سرانجام دے چکا تھا‘ مجھے اس کے ملک کی وزٹ کا اتفاق ہو چکا تھا چناں چہ ایک سفارتی تقریب میں اس سے ملاقات… Continue 23reading کنفیوژن

زم زم تھراپی

7  جنوری‬‮  2024

زم زم تھراپی

پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی نشتر میڈیکل کالج میں بچوں کے سپیشلسٹ اور پروفیسر تھے‘ یہ آج کل سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں‘ یہ ہمارے آذر بائیجان کے ٹور میں شامل تھے‘ حلیے سے مولوی دکھائی دیتے تھے‘ باریش‘ ٹخنے ننگے اور سنجیدہ‘ میں شروع میں انہیں کٹڑ مولوی سمجھ رہا تھا لیکن جب ان… Continue 23reading زم زم تھراپی

محمد زبیر کے شکوے

31  دسمبر‬‮  2023

محمد زبیر کے شکوے

محمد زبیر کے والد غلام عمر فوج میں میجر جنرل تھے‘ زبیر صاحب ایم بی اے کے بعد کارپوریٹ ورلڈ میں داخل ہوئے اور آئی بی ایم کے مڈل ایسٹ اور افریقہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بن گئے‘ 2012ء میں مسلم لیگ ن جوائن کی اور2013ء کی حکومت میں نج کاری کمیشن اور بورڈ آف… Continue 23reading محمد زبیر کے شکوے

اگر الیکشن ہی خالص نہیں ہوں گے تو!

28  دسمبر‬‮  2023

اگر الیکشن ہی خالص نہیں ہوں گے تو!

مجھے چند سال قبل تین چار مرتبہ آسٹریلیا جانے کا اتفاق ہوا‘ میں نے آدھا آسٹریلیا دیکھا اور اپنے پرانے دوست مظہر بخاری کی کمپنی کو انجوائے کیا‘ مظہر بخاری میرے کیریئرکے ابتدائی دنوں میں ہمارا ساتھی تھا‘ وہ دبنگ ایڈیٹر تھا‘ خبر کو سمجھتا تھا اور اس کی نہایت شان دار سرخی بناتا تھا‘1996ء… Continue 23reading اگر الیکشن ہی خالص نہیں ہوں گے تو!

یہ شادی ہونے دیں

26  دسمبر‬‮  2023

یہ شادی ہونے دیں

دوستوفسکی دنیا کا نامور ادیب تھا‘ سینٹ پیٹرز برگ (روس) میں رہتا تھا‘ افسانے اور ناول لکھتا تھا اور شہر کی پرانی گلیوں اور دریا کے کنارے ٹہلتا تھا‘ اس نے درجنوں عہد ساز افسانے اور ناول لکھے‘ وہ 1881ء میں فوت ہو ا مگر ادب پر اس کے اثرات آج تک قائم ہیں اور… Continue 23reading یہ شادی ہونے دیں

بچپن سے سٹارٹ کریں

24  دسمبر‬‮  2023

بچپن سے سٹارٹ کریں

’’میں بچوں کے سکول گیا‘ میرے اور میری بیوی کے شوز دہلیز پر اتروا لیے گئے‘ ہمیں دو دن قبل سکول سے ہدایات ملی تھیں آپ اپنے ہائوس سلیپر ساتھ لے کر آئیں‘ ہم نے شوز اتارے اور اپنے سلیپر پہن لیے‘ ہم اندر گئے تو میں نے دیکھا میرا بیٹا سکول کی سیڑھیاں صاف… Continue 23reading بچپن سے سٹارٹ کریں

فاطمہ بنام زینب

21  دسمبر‬‮  2023

فاطمہ بنام زینب

میں نے چند دن قبل زینب بنام چیف جسٹس کے ٹائٹل سے کالم تحریر کیا تھا‘ یہ ایک ایسی خاتون کی داستان تھی جو طلاق کے بعد عدالتوں میں خوار ہوتی رہی‘ اس کالم کے جواب میں مجھے ایک اور خاتون فاطمہ کا خط موصول ہوا‘ فاطمہ کی داستان بھی زینب سے ملتی جلتی ہے… Continue 23reading فاطمہ بنام زینب

ایک پاکستان ایسا بھی تھا

19  دسمبر‬‮  2023

ایک پاکستان ایسا بھی تھا

عرفان صدیقی میرے دوست ہیں‘ جاپان میں بزنس اور صحافت کرتے ہیں‘ جاپانی گاڑیاں لاطینی امریکا اور افریقہ ایکسپورٹ کرتے ہیں‘ خوش حال جاپانی پاکستانی ہیں‘ کیریئر کا آغاز صحافت سے کیا تھا اور یہ شغل آج بھی جاری ہے‘ کالم بھی لکھتے ہیں اور رپورٹنگ بھی کرتے ہیں۔ یہ چند دن کے لیے اسلام… Continue 23reading ایک پاکستان ایسا بھی تھا