9ماہ کے دوران 22 وزرا ء نے بیرون ملک کے 93 دورے کیے،ساڑھے8کروڑ سے زائد کے اخراجات ، تفصیلات آ گئیں

15  جون‬‮  2023

9ماہ کے دوران 22 وزرا ء نے بیرون ملک کے 93 دورے کیے،ساڑھے8کروڑ سے زائد کے اخراجات ، تفصیلات آ گئیں

لاہور( این این آئی)موجودہ حکومت کے پہلے 9 ماہ کے دوران 22 وزیروں نے 93 غیرملکی دورے کیے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو 18دورں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے دیگر وزرا ء نے ساڑھے 8 کروڑ روپے سے زائد خرچ کئے۔موجودہ حکومت کے پہلے 9 ماہ میں کابینہ کے اراکین نے 93 غیرملکی دورے کیے۔ وزیرخارجہ… Continue 23reading 9ماہ کے دوران 22 وزرا ء نے بیرون ملک کے 93 دورے کیے،ساڑھے8کروڑ سے زائد کے اخراجات ، تفصیلات آ گئیں

عمران خان کا گھر سے دفتر کا سفری خرچ پناہ گاہوں کے بجٹ سے 6 گنا زیادہ نکلا

13  فروری‬‮  2023

عمران خان کا گھر سے دفتر کا سفری خرچ پناہ گاہوں کے بجٹ سے 6 گنا زیادہ نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پناہ گاہوں (شیلٹر ہومز) کو عمران خان کے ٹریڈ مارک پروجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ غریبوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔ تاہم دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی رہائش گاہ (بنی گالہ) سے وزیر اعظم ہاؤس تک ان کے… Continue 23reading عمران خان کا گھر سے دفتر کا سفری خرچ پناہ گاہوں کے بجٹ سے 6 گنا زیادہ نکلا

پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

24  جنوری‬‮  2023

پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے2.5 ٹریلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 32کھرب روپے خرچ کردیے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قرضوں پر واجب الادا سود کے اخراجات2.57 ٹریلین روپے تک بڑھ گئے، جو کہ قرضوں کی ادائیگی کے سالانہ بجٹ کے 65… Continue 23reading پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

رمیز راجہ نے 56 لاکھ روپے جبکہ نجم سیٹھی نے کروڑوں روپے خرچ کئے، پی سی بی چیئرمینز کے اخراجات پر ایک نظر

24  دسمبر‬‮  2022

رمیز راجہ نے 56 لاکھ روپے جبکہ نجم سیٹھی نے کروڑوں روپے خرچ کئے، پی سی بی چیئرمینز کے اخراجات پر ایک نظر

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے دور میں کئے جانیوالے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ڈیٹا کے مطابق رمیز راجہ نے ستمبر 2021ء سے جون 2022ء تک پی سی بی کے 10 ماہ کے دوران 56 لاکھ… Continue 23reading رمیز راجہ نے 56 لاکھ روپے جبکہ نجم سیٹھی نے کروڑوں روپے خرچ کئے، پی سی بی چیئرمینز کے اخراجات پر ایک نظر

وفاقی بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں اضافہ کیے جانے کا انکشاف

13  جون‬‮  2021

وفاقی بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں اضافہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( آ ن لائن) نئے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ، وزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے اضافہ جبکہ وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17 کروڑ 20 لاکھ روپے اضافہ کیا گیا… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں اضافہ کیے جانے کا انکشاف

مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

3  مئی‬‮  2021

مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5 سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں۔ جب کہ پنشن اصلاحات آئندہ آئی ایم ایف پروگرام کے لیے اہم شرط ہوسکتی ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق پاکستان کے مجموعی تنخواہ اور… Continue 23reading مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

24  جنوری‬‮  2021

حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

کراچی(این این آئی)حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے ہیں۔چودہ روز میں اوسطا روزانہ بینکوں سے 8 ارب روپے سے زیادہ کا قرضہ بھی لیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری 2021 کے پہلے چودہ دنوں میں… Continue 23reading حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخراجات کے لیے اوسطاً ہر روزکتنے ارب روپے جاری کئے؟ نوٹ چھاپنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں  ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے

2  مئی‬‮  2017

وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں  ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بجٹ 2017-18کےلئے بجٹ تجاویزوزارت خزانہ کوبھجوادی ہیں اورنئے مالی سال کےلئے وزیراعظم ہائوس کے روز مرہ کے اخراجات کی مدمیں 9کروڑ50لاکھ روپے کی تجویزبھجوائی گئی ہے ۔ وزیراعظم ہائوس کے روزمرہ کے اخراجات میں جن میں کھانے ،مہمانوں کی تواضح سمیت کچھ دیگراخراجات کا تخمینہ روزانہ 251793 روپے ، ماہانہ 7553790اور سالانہ 90645480 لگایا… Continue 23reading وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں  ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے

’’شریف خاندان کی سیکورٹی پر مامور 2700 اہلکاروں کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے‘‘؟

2  فروری‬‮  2017

’’شریف خاندان کی سیکورٹی پر مامور 2700 اہلکاروں کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے‘‘؟

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ کر لاہور کے قریب واقع نواز شریف کے شاندار گھر اور کیمپ آفس کا درجہ رکھنے والے جاتی امراء کے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی۔تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کے… Continue 23reading ’’شریف خاندان کی سیکورٹی پر مامور 2700 اہلکاروں کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے‘‘؟