fbpx
تازہ تر ین :

یوم دفاع ٹی20 کرکٹ کپ

یوم دفاع ٹی20 کرکٹ کپ6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  14:05
اسلام آباد(این این آئی) یوم دفاع ٹی20 کرکٹ کپ6 ستمبر سے الیون سٹار کرکٹ گرائونڈاسلام آباد میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر معید شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی ، ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ ناک ...