fbpx
تازہ تر ین :

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  22:50
لاہور (آن لائن) پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صیدیق چند روز قبل امریکا سے پاکستان واپس آئے تھے جس کے بعد ان دونوں نے 14 روز کے لیے گھر والوں سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا جبکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا۔جس ...