fbpx
تازہ تر ین :

ڈالر،قدر،روئی،پھٹی،قیمتیں

ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:10
کراچی (این این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان۔روئی کی قیمتیں پچھلے دو روز کے دوران ریکارڈ 400 روپے فی من اضافے کے بعد پچھلے دو ماہ کی بلند ترین سطح8ہزار700روپے فی ...