fbpx
تازہ تر ین :

چیف جسٹس

یہ 9 ،9 منزلہ عمارتیں گرانے فوری گرا دیں جائیں  ایک ایک فلیٹ کتنے کروڑوں کا بیجا گیا ، آپ آنکھیں بند کر کے چلتے ہیں مسائل بہت سنگین ہو گئے ، بلند و بالا عمارت فوری طور پر گرائیں اور وہاں پر کس چیز کا قیام عمل میں لائیں ؟ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  12:27
کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں قائم غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ بلندو بالاعمارتیں گرائیں ،پارک بنادیں، شہری حکومت، سندھ حکومت اور وفاق بھی ناکام ہوچکے ہیں، اب کس کو عدالت میں بلائیں، کراچی میں مسائل بہت سنگین ہوگئے ...

’’ہم اس یونیورسٹی کو نہیں مانتے ، یہ ڈگریاں بیچتی ہے ‘‘ اہم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس

  جمعرات‬‮ 30 جنوری‬‮ 2020  |  12:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں سکول ٹیچر کی دوبارہ بھرتی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور ،ایک ہی نوعیت کے کیسز یکجا کرنے کا حکم ،نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سکول ٹیچر کی دوبارہ بھرتی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں ...

’’ آپ کو اللہ کا واسطہ ہے میری بیٹیاں ہیں‘‘ پنجاب حکومت کی بنائی گئی 56 کمپنیوں میں ایک بھی نہیں رہے گی کوئی کام ڈھونڈ لیں اور گھر جائیں ، چیف جسٹس نےبڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  17:21
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپٹی جنرل منیجر لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی نوکری پر بحالی کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ پنجاب حکومت کی 56 بنائی گئی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی ہے، اب ان کمپنیوں میں کوئی ...

’’تمام سرکاری اداروں کی تنخواہ ایک کردیں‘‘ نئے چیف جسٹس کے اہم ترین کیس میں ریمارکس

  جمعرات‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2019  |  14:28
اسلام آباد(سی پی پی)وزارت فنانس ملازمین الاؤنس کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد التوا کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل پر سخت برہم ہو گئے اورسرزنش کردی،چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو ہلکا نہ لیں۔عدالت التوادینے کیلئے نہیں بیٹھی،آپ لاآفیسر کیسے ...

آپ آفیسر کیسے بن گئے،کیا آپ کو نوکری پر رکھا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس نے اہم سرکاری شخصیت کی کلاس لے لی

  جمعرات‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2019  |  13:14
اسلام آباد(سی پی پی)وزارت فنانس ملازمین الاؤنس کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد التوا کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل پر سخت برہم ہو گئے اورسرزنش کردی،چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو ہلکا نہ لیں،عدالت التوادینے کیلئے نہیں بیٹھی،آپ لاآفیسر کیسے ...

چیف جسٹس نے جاتے جاتے پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی

  جمعرات‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2019  |  16:34
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ای کیاسک انفارمیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ نے کہاکہ اس سہولت سے اب کوئی بھی کیس پارٹی کے نام کیس نمبر کے ساتھ تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اعلامی میں کہاگیاکہ ڈائریکٹرآئی ٹی نے ای ...

انصاف ہو تو ایسا۔۔۔!!! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 15منٹ میں نئی تاریخ رقم کردی،ہر کوئی حیران رہ گیا

  جمعرات‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2019  |  12:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جون میں دائر کی گئی فوجداری پٹیشن کی سماعت ساڑھے نو بجے شروع کی۔ چیف جسٹس ...

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سپریم کورٹ میں خواتین ججز کی تعیناتی کا اعلان ‎

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  13:19
لاہور(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بھی جلد خواتین ججز کی تعیناتی ہو گی، خواتین ججز ذہنی تناو سے آزاد رہتے ہوئے اپنا کام کریں۔لاہور میں خواتین ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاکہ ...

آپ 3 سال کیلئے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئیگا تو پھر کیا اسے 30 سال کیلئے توسیع دیں گے؟ چیف جسٹس کا سوال

  جمعرات‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:03
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سماعت کے دور ان اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ 3 سال کے لیے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئے گا ...

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، چیف جسٹس نے مشروط رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ محفوظ ،نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 3ماہ کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کردی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے کہا کہ قانون سازی میں تین ماہ چاہئیں‘۔ہم تین ماہ ...

آرمی چیف کی ریٹائر منٹ کوایک ہی صورت میں روکا جا سکتا ہے،چیف جسٹس آصف کھوسہ نے بتا دیا

  بدھ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:47
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف معاملے پر دوران سماعت ریمارکس میں کہا کہ اگر جنگ ہو رہی ہو تو پھر آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں عارضی تاخیر کی جاسکتی ہے۔اس موقع پراٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ ریٹائرمنٹ کی حد کا کوئی تعین ...

آپ نے ” جس قانون میں ترمیم کی وہ تو آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں چیف جسٹس نے حکومت کے ہوش اڑا دیئے،معاملے میں نیا موڑ آگیا

  بدھ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کردی گئی ، چیف جسٹس نےدوران سماعت ریمارکس دیئے کہ جو ترمیم آرمی رول میں کی۔وہ چیف آف آرمی سٹاف پرلاگو نہیں ، آرمی چیف ...