اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی میں فاصلے بڑھنے لگے۔عمران خان پرویز الہی کے انٹرویو پربرہم، پرویز الہی ابھی بھی جنرل باجوہ پر عمران کی تنقید پرناراض ہیں،ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو“سب اچھا”کی رپورٹ دے ...