تازہ تر ین :

نیب

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزمعطلی کے فیصلے کیخلاف نیب کاسپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ، جشن مناتی ن لیگ کیلئے پریشان کن خبر آگئی

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  16:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزمعطلی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کیلئے پریشان کن خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے نواز شریف، مریم ...

سپریم کورٹ نے نیب کو اپنے ہی افسران کے خلاف کس معاملے پر ریفرنس دائر کرنےکا حکم دیدیا ؟

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  16:39
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب میں میں غیر قانونی تقرریاں عملدرآمد کیس میں نیب کو غیر قانونی تقرریاں کر نے والوں کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 2ہفتے کیلئے ملتوی کر دی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ غیر قانونی ...

نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کی منتقلی کے معاملے میں غلط بیانی نیب نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  15:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی دوسری عدالت میں منتقلی معاملے میں غلط بیانی پر نیب نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور ...

نیب کو بڑا جھٹکا ۔۔سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  13:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نوازشریف کی سزا معطلی کی اپیل سننے کے خلاف نیب کی درخواستیں مسترد کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران جسٹس ثاقب نثار نے ...

لاہور پارکنگ کمپنی میں کروڑوں کی کرپشن سامنے آگئی ،کرپشن کرنیوالوں میں مشہور اینکر پرسن اور لاہور کی نجی کمپنی بھی شامل ، سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  22:32
اسلام آباد(آن لائن) نیب حکام نے لاہور پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے کی مالی بدعنوانیاں اور کرپشن کی تحقیقات شرو ع کردی ہیں ، جن میں بدعنوانیوں کی بھرمار سامنے آئی تھی، نیب نے کرپشن اور مالی بدعنوانیوں کو تحفظ دینے والے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے خلاف بھی ...

سزا ہونے کے باوجود نوازشریف اور مریم نواز کی مصیبتیں کم نہ ہوسکیں،سپریم کورٹ سے بڑی اپیل کر دی گئی

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  17:21
اسلام آباد(سی پی پی)قومی احتساب بیورو( نیب) نے نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت رکوانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرمان کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں ...

ملتان میٹرو بس میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، گرفتار ملزمان نے منہ کھول دیا، سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے پر نیب کے دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  13:35
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات ،نیب کے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات کے بعد ایم ...

نیب نے ایک اور اہم ترین بڑی شخصیت کو کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  17:33
کوئٹہ (این این آئی)نیب نے یونائیٹٹد بینک لمیٹیڈ میزان چوک کوئٹہ برانچ کے سابق مینیجر دوست محمد ناصر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سے گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ملزم نیب کے ریفرنس دائر کرنے کے بعد سے مفرور تھا جسے احتساب عدالت کے احکامات کی روشنی ...

شہباز شریف کے دور میں اضافی تنخواہیں لینے والے افسران کی شامت آگئی، چیف جسٹس نے نیب کو بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  15:23
اسلام آباد(مانیرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی جی نیب کوقانون کے مطابق الاؤنسز لینے والے افسروں کے نام اضافی تنخواہیں لینے والے افسران کی فہرست سے نکالنے کی ہدایت کر دی اور حکم دیاکہ افسران کی نظر ثانی شدہ فہرست مرتب کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع ...

نیب نے سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا

  جمعرات‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2018  |  17:35
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب راولپنڈی کے اعلامئے کے مطابق ریفرنس میں وزارت اطلاعات کے سابق ملازم فاروق، سلیم، حسن، حنیف، انعام اور ریاض کو بھی شریک ملزم بنایا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ...

شہباز شریف کن منصوبوں کی دستاویز نیب سے چھپارہے تھے جو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آتے ہی نیب کو دے دیں، سابق وزیراعلیٰ کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبر آگئی

  بدھ‬‮ 29 اگست‬‮ 2018  |  13:29
لاہور( نیوز ڈیسک)ایل ڈی اے اور ٹیپا نے میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں کا 21ہزار صفحات پر مشتمل ریکارڈ نیب اور پی اینڈ ڈی کے حوالے کر دیا ،منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں کے بینک اکائونٹس ، ادائیگیوں کے طریق کار ،ٹرانزیکشن ، منصوبے پر کام کرنے ...

نیب غیر سنجیدہ شکایات کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام،چیف جسٹس کی برہمی نے ادارے کی کارکردگی کا پول کھول دیا

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  16:12
اسلام آباد (اے این این ) قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے کبھی ایسے عناصر کے خلاف کارروائی سامنے نہیں آئی، جو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے غیر سنجیدہ درخواستیں دے کر کسی بھی فرد کی کردار کشی کا باعث بنتے ہیں، جس سے اس قسم کے عناصر کی ...