fbpx
تازہ تر ین :

نسیم وکی

فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  13:14
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد ...

نسیم وکی نے اپنی فلم ’’سوری بابا‘‘کا پہلا گاناراحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کرلیا

  بدھ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  9:45
لاہور (آن لائن)اداکار و ہدایت کار نسیم وکی نے اپنی نئی فلم’’سوری بابا‘‘ کا پہلا گانا راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کرلیا،اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ روز فاروق سٹوڈیومیں کی گئی جس کے ریکارڈسٹ فاروق رائو تھے۔اس موقع پر اداکار شاہد خان ،قیصر پیااور جونی ملک بھی ...

ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ ،وسیم عباس کے سر ہے ، نسیم وکی

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:25
لاہور( این این آئی) نامور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ اور اور داکار وہدایتکار وسیم عباس کے سر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نسیم وکی نے کہا کہ سیٹ کام ’’فیملی فرنٹ ‘‘میں میر اکردار خشیا بے ...

کامیڈین نسیم وکی کا زاہد شاہ کی ’’اسٹیج ڈرامہ بچائو مہم‘‘ کی حمایت کا اعلان

  پیر‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:00
لاہور / کراچی (آن لائن) اسٹیج ڈرامے کے معرو ف اداکار اور کامیڈی کے بادشاہ نسیم وکی نے رائٹر ڈائریکٹر و پروڈیوسر زاہد شاہ کی اسٹیج ڈرامہ بچائو مہم کی حمایت کا اعلان کردیا، زاہدشاہ کی مہم اسٹیج ڈرامہ کی بہتری اور فنکاروں کی بقا کے لیئے ہے، اسٹیج میری ...

اسٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو بھی اپنانا ہوگا : نسیم وکی

  منگل‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:50
لاہور(این این آئی)کامیڈین کنگ نسیم وکی نے کہا ہے کہ جب تک اسٹیج ڈرامے کے اسکرپٹ کے مطابق سیٹ نہیں بنایا جاتا اس وقت تک سامنے بیٹھے ہوئے لوگوں کو کہانی کی سمجھ آئے گی اور نہ ہی مطلوبہ نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نسیم ...

معروف سٹیج اداکار نسیم وکی کو گرفتار کر لیا گیا، کیا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سٹیج اداکار نسیم وکی کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری ، پولیس نے ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا کہ کنٹرول روم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کیلئے کال چلانا پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ چوہنگ لاہور میں معروف سٹیج اداکار نسیم ...

بطور رائٹر و ڈائریکٹر جیتنے اسٹیج ڈرامے کیے سب کو توقع سے زیادہ کامیابی ملی ہے ،نسیم وکی

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  11:50
لاہور ( این این آئی) معروف کامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ بطور رائٹر و ڈائریکٹر میں نے جیتنے بھی اسٹیج ڈرامے کیے ہیں ان سب کو توقع سے زیادہ کامیابی ملی ہے ، میں نے فیملیوں کے لئے اسٹیج ڈرامے شروع کیے ہیں اور یہی وجہ ہے ...