fbpx
تازہ تر ین :

میاں امجد اقبال

صوبائی وزیر پنجاب کا بھائی بجلی چوری میں ملوث نکلا،چھاپہ پڑا تو ٹیم کو کیا دھمکیاں دی گئیں ؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی چوروں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک صوبائی وزیر کے بھائی میاں امجد اقبال کے پلازہ میں بجلی چوری پکڑی گئی،روزنامہ جنگ کے مطابق ایس ڈی او اسلامیہ پارک نوید شاہنواز نے سرکاری ٹرانسفارمر سے بجلی استعمال کرنے پر میاں امجد اقبال کو نوٹس جاری ...