fbpx
تازہ تر ین :

موبائل فون بغیر کسٹم ڈیوٹی لانے کی سہولت ختم

حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک عدد موبائل فون بغیر کسٹم ڈیوٹی لانے کی سہولت بھی ختم کردی،اب کیا کرنا ہوگا؟تفصیلات جاری

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  23:49
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک عدد موبائل فون بغیر کسٹم ڈیوٹی لانے کی سہولت ختم کردی۔ جمعہ کو ایف بی آر نے نئے قواعد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافر خود کار ویبوک سسٹم کے ...