fbpx
تازہ تر ین :

مقبوضہ کشمیردنیا کی سب سے بڑی جیل کی صورت اختیار کرگیا

مقبوضہ کشمیردنیا کی سب سے بڑی جیل کی صورت اختیار کرگیا،مسلسل کرفیو کے باعث اشیائے خوردونوش، ادویات سمیت غذائی اجناس کی شدید قلت 

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  22:55
سری نگر(  آن لائن) آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 15ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت آرٹیکل 370 اور 35اے کے خاتمے کے ...