fbpx
تازہ تر ین :

مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر اذان دیناشروع کردی

مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر اذان دینا شروع کردی، سپین کی گلیوں میں روزانہ کی بنیاد پر اللہ اکبر کی صدا بلند ہونے لگی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:28
میڈرڈ(این این آئی) کورونا وائرس سے بچاو کے لیے اسپین کیقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبرکی صدائیں گونج اٹھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق اسپین کی البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے قبل اسپین میں اذان دینے پر ...