اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہورکا نام ایگزٹ اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کر دیا۔ذرائع کے مطابق امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے عمر فاروق ظہور کا نام کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے ...