تازہ تر ین :

عفت عمر

پی ٹی آئی کارکنوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا، عفت عمر

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2023  |  15:51
اسلام آبا د(این این آئی)اداکارہ عفت عمر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے سپورٹرز کا دماغی توازن اتنا خراب کردیا ہے کہ انہوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا۔میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری ...

آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی’عفت عمر

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2023  |  13:30
لاہور( این این آئی)نامور اداکار و ماڈل عفت عمر آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی ، اگر ایسا ہواتو میں ضرور کام کرتی ،شاہ رخ خان بڑا انسان ہے اس کا ظرف بہت بڑا ہے،شاہ رخ نے سالگرہ پر نہیں بس ویسے ہی ...

قسم کھاتی ہوں ، مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں ، عفت عمر

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  18:08
لاہور(آئی این پی ) پاکستانی اداکارہ عفت نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو یہ دعوی کرتے ...

مریم نواز نے کچھ نہیں کروایا، وہ قدرتی خوبصورت ہیں، عفت عمر

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2023  |  23:36
کراچی (این این آئی)اداکارہ و میزبان عفت عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خوبصورتی بڑھانے کیلئے کچھ نہیں کیا، وہ قدرتی طور پر ہی اتنی خوبصورت ہیں۔عفت عمر نے ایک انٹرویومیں واضح کیا کہ وہ مسلم لیگ (ن)کو نہیں بلکہ پاکستان ...

پاکستان کے تین ٹکڑوں سے متعلق بیان ،عفت عمر کی عمران خان پر تنقید

  جمعہ‬‮ 3 جون‬‮ 2022  |  0:04
اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ عفت عمر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑوں سے متعلق بیان پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر عفت عمر نے عمران خان کے حالیہ بیان کو شیئر کرتے ہوئے ان پر برہمی کا اظہار کیا۔عفت عمر ...

پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا، عفت عمر

  ہفتہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2022  |  18:38
پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، عفت عمراسلام آباد (این این آئی)عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پی ٹی آئی کی حمایتی رہی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے نجی ...

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں ، عفت عمرکی طنزیہ گفتگو

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  0:11
کراچی (این این آئی)اداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی ہے۔ ویڈیو میں عفت عمرنے کہا کہ عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں کیونکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ...

”پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا، مدینہ کو پاکستان جیسا نہیں”عفت عمر

  ہفتہ‬‮ 30 اپریل‬‮ 2022  |  13:13
کراچی (این این آئی)اداکارہ عفت عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر مسجد نبویۖ میں کابینہ کے خلاف لگنے والے نعروں پر رد عمل دیا گیا ہے۔عفت عمر کا اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 'پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا، مدینہ ...

صلاح الدین ایوبی ہمارے ہیرو نہیں ، عفت عمر

  ہفتہ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  16:13
کراچی(این این آئی) ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے کہا کہ صلاح الدین ایوبی ہمارے ہیرو نہیں ہیں، ترکوں نے ہم پر حملہ کیا۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر نے کہا کہ اگر میں موجودہ حکومت کی خامیاں تلاش کرتی ہوں تو اس کا مطلب یہ ...

ضیاء اور مشرف کے دور عمران خان کے مقابلے میں بہت بہتر تھے،عمران خان نے خواب دکھاکر چکنا چور کر دیے، عفت عمر

  جمعرات‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  23:53
کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کو خواب دکھا کر چکنا چور کردیئے۔عفت عمر نےنجی ٹی وی کے ایک شو میں سیاست کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ضیاء ...

عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

  ہفتہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2021  |  15:09
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عفت عمر نے بھارتی اداکارہ کی موت کی خبر پر 'واؤ' کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی چاہیے، کسی کی موتکی خبر ...

ویکسین تنازع عفت عمر 10 لوگوں کو کورونا ویکسین لگوائیں گی

  جمعرات‬‮ 8 اپریل‬‮ 2021  |  16:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے کرونا ویکسین تنازع کے بعد ازالے کے طور پر کہا ہے کہ وہ 10 لوگوں کو کورونا ویکسین لگوائیں گی۔تفصیلات کے مطابق عفت عمر کے معافی والے ٹویٹ پر بہت سارے کمنٹس آئے تھے جن میں سے کچھ لوگوں نے انہیںیہ ...

میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے پر عفت عمر نے معافی مانگ لی

  بدھ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2021  |  11:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین لگوانے پر معافی مانگ لی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عفت عمر نے لکھا " مجھے افسوس ہے، میں شرمندہ ہوں، دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہوں، میں اس کا ازالہ کروں گی۔"خیال رہے کہ کچھ ...

جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے , معروف اداکارہ عفت عمر کے متنازعہ بیان سے طوفان کھڑا ہوگیا

  بدھ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2020  |  16:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں عفت عمر کہتی ہیں کہ اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔میں نے ان کے ساتھ ...