fbpx
تازہ تر ین :

عالمی بینک،ایرانی معیشت،بہتری،پیشنگوئی

سال2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت میں بہتری آ ئے گی : عالمی بینک

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  15:00
تہران(آئی این پی/شِنہوا)عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سال2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت میں بہتری آنے کی پیشن گوئی کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق،ایران سے متعلق امریکی پابندیوں کے تیل مارکیٹ پر اثرات اور مخصوص ممالک کو ملنے والی امریکی استثنی کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی ...