fbpx
تازہ تر ین :

طبی آلات کا 106 ٹن بڑا ذخیرہ

پاکستانی مرتے ہیں تو مرنے دو ،طبی آلات اور کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ لے کر کارگو فلائٹ کراچی سے یورپ روانہ ‎‎

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  18:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے دیگر 195 ملکوں کی طرح پاکستان بھی اس وقت بین الاقوامی وبائی مرض کورونا وائرس کی زد میں ہے اور یہاں طبی آلات کی شدید قلت محسوس کی جارہی ہے، ایسے میں تین دن کے دوران طبی آلات سے بھرا ایک اور ہوائی جہاز پاکستان سے ...