fbpx
تازہ تر ین :

سرنگوں میں سمندر تھا

سرنگوں میں سمندر تھا

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  0:01

سانتا کلاز ویلج کی رات بہت ٹھنڈی تھی‘ ہم یہ رات اوگلو میں گزارنا چاہتے تھے‘ اوگلو برف کے درمیان شیشے کے نیم دائرے کی شکل کے کمرے ہوتے ہیں‘ پیندا زمین کے ساتھ جب کہ دیواریں آدھے دائرے میں دائیں سے اوپر اور اوپر سے بائیں آتی ...