fbpx
تازہ تر ین :

سردار عثمان بزدار

پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دکانیں رات اتنے بجے بند کر دی جائیں، ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

  جمعہ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2020  |  23:04
لاہور( این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ کی دوکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ گروسری سٹورز، جنرل سٹورز او رکریانہ ...

میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ، حقائق منظر عام پر لائے جائیں، وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا

  جمعہ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2020  |  22:28
لاہور( این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کے بارے میں صوبائی سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بزرگ مریض کے جاں ...

مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  21:38
لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، طبی عملے اور دیگر کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الائونس دیا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں 14 روز گزار کر کلیئر قرار ...

شاپنگ مالز، بازار، مارکیٹیں، نجی و سرکاری ادارے، پبلک ٹرانسپورٹ، پارکس، ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات بند، یہ اقدام کسی قسم کا کرفیو یا لاک ڈائون نہیں، عوام کے لئے اہم اعلان

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  23:36
لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاکیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کے لئے دو ہفتے کے لئے صوبہ بھر کے شاپنگ مالز، بازار، مارکیٹیں، نجی و سرکاری ادارے، پبلک ٹرانسپورٹ، پارکس، ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے- وزیر اعلی ...

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا احسن اقدام، تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ کی آواز بن گئے، تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  0:00
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ آمنہ محمود کی آواز بن گئے۔ وزیراعلیٰ نے طالبہ آمنہ محمود کی تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت آمنہ محمود کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی۔آمنہ جہاں تک چاہے تعلیم حاصل کرے، ...

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ایکشن میں آ گئے، فلور ملوں کیخلاف فوری کارروائی، محکمہ خوراک کے افسران کی بھی شامت آ گئی، عوام کیلئے بھی خوشخبری

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  21:09
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بعض شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والے خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لئے ضروری انتظامی اقدامات اٹھانے کاحکم دیا ہے۔وزیراعلی نے فرائض سے غفلت برتنے اوربے ...

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دیں

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  20:23
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دی ہیں اور اس ضمن میں وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس اور تمام انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیاہے، سرکاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ مجازافسران گورنمنٹ ...

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم شخصیت کو معطل کرنے کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان برہم، فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  19:23
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرتفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہےاور اس ضمن میں سروسز ہسپتال کے معطل ڈاکٹر تفسیر کو فی الفور ...

عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے اہم سنگ میل کی منظوری دے دی

  جمعرات‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:40
تونسہ (پ ر) پنجاب سے موسی خیل، بلوچستان 35 کلومیٹر طویل روڈ کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری دے دی گئی، صوبوں کے درمیان تجارتی تعاون، سیاحتی اشتراک اور پسماندہ قبائلی علاقوں کے معاشی استحکام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے وفاقی حکومت کی جانب سے اہم سنگ ...

حکومت نے مصنوعی مہنگائی کے مرتکب ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا،دھماکہ خیز فیصلے

  اتوار‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:49
فیصل آباد  (آن لائن) حکومت پنجاب نے مصنوعی مہنگائی کے مرتکب ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتا ز گجر کو انچارج مقرر کرتے ہوئے ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو متحرک ...

اگر آپ کو کوئی دکاندار مہنگی چیز دے تو پریشان نہ ہو،فوراً شکایت درج کرائیں ،حکومت نے ٹال فری نمبر جاری کردیا

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  8:52
لاہور(این این آئی ) زیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض اشیائے ضروریہ اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی پنجاب نے صوبہ ...

سانحہ چونیاں کے ذمہ داروں کے بارے اطلاع دینے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  20:29
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سہ پہر چونیاں پہنچ گئے اور مسجد میں جا کر مقتول بچوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی- وزیراعلی نے غمزدہ والدکو باری باری گلے لگا کر دلاسہ دیا اور واقعہ کے ذمہ داران کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی- وزیراعلی نے سوگوار ...