fbpx
تازہ تر ین :

سخی دل کانسٹیبل

کرونا وائرس، سخی دل کانسٹیبل کی بے روزگار مزدوروں میں رقم کی تقسیم، شاندار مثال قائم کر دی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:47
گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں بے روزگار مزدوروں میں سخی دل کانسٹیبل کی رقم تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔کانسٹیبل مقصود نے بیروزگار مزدوروں میں اپنی تنخواہ کے 5 ہزار روپے تقسیم کردیئے۔لاک ڈائون کے باوجود مزدور روز گار کے سلسلےمیں پیپلز کالونی چوک میں جمع تھے۔پولیس کانسٹیبل ...