fbpx
تازہ تر ین :

دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا

ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  23:22
اسلام آباد/لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی جبکہ امن و امان کی صورتحال میں ...