
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر کرم ایجنسی میں دھماکہ، 2ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لوئر کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو ...
پشاور(آن لائن) خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں نصب بارودی مواد کی زد میں ...
انقرہ (آن لائن)ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں نیٹو کے ایک اڈے کے قریب ایک دھماکا ہوا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ دھماکا نیٹو بیس کے قریب ایک قبرستان میں ہوا اور اس کے نتیجے میں نیٹو کے اڈے ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلع قطیف میں ایک حملے میں ایمرجنسی سکیورٹی فورسز کا ایک افسر شہید ہو گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ایک دستے کو دوران گشت دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ...
کیو(آن لائن)یوکرائن میں امریکی سفارتخانے کے احاطے میں بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائنی پولیس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی سفارتخانے کے احاطے میں دھماکہ درمیانی شب کے بعد ہوا تاہم ...