fbpx
تازہ تر ین :

خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا،بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں، حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  23:30
پشاور (آن لائن) پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی ...