fbpx
تازہ تر ین :

خطرناک جانور،زہر،انسانی زندگیاں

خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں معاون

  اتوار‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:40
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ زہریلے جانوروں کے زہر پر تحقیق کرنے والے سائنس دان ڈاکٹر زولتان ٹکاس نے کہا ہے کہ خطرناک جانوروں کے زہر کو ادویات میں شامل کرکے انسانی زندگیاں بچائی ...