fbpx
تازہ تر ین :

حج و عمرہ

سعودی عرب کا تمام ائیرپورٹس کھولنے کااعلان  مسلمانوں کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن ہوگئے

  بدھ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2021  |  23:42
ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت ہوگی، جن ملکوں میں کورونا ...

رواں عمرہ سیزن میں کتنے لاکھ ویزے جاری کیے جائیں گے؟ پاکستانی معتمرین کیلئے کونسا پروگرام لانچ کر دیا گیا ؟ جانئے

  اتوار‬‮ 5 جنوری‬‮ 2020  |  7:27
جدہ(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں عمرہ سیزن کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ تفصیلات یکم محرم 1441 ہجری سے 7 جمادی الاولی 1441 ہجری تک کی ہے۔ اس مدت کے دوران بائیس لاکھ اکتالیس ہزار ایک ...

محرم کے بغیر خواتین حج و عمرہ کر سکیں گی ،کونسی آسان شرط رکھ دی گئی ؟

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:19
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب خواتین کو بغیر کسی سر پرست کے حج کرنے کی اجازت دے سکتا ہے ۔ عرب نیوز کے مطابق حکومت ویزا کے مختلف آپشنز کا مطالعہ کر رہی ہے۔ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ خواتین مرد سرپرست کے بغیر حج و عمرہ کرنے کی اجازت ...

سعودی حج اور عمرہ کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیا لنک جاری

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:30
الریاض (این این آئی)سعودی عرب نے قطرسے آن لائن رجسٹریشن کے بغیر براہ راست عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے راستے آنے والے قطری شہریوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ قطری شہریوں کی عمرہ کی ادائی کے ...

پی آئی اے کے ذریعے عمرہ و حج کیلئے سعودی عرب جانیوالوں پر نئی مصیبت آن پڑی ، فلائٹس آپریشن خطرے میں پڑگیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:19
لاہور(سی پی پی )قومی ایئرلائن پی آئی اے میں شدید انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے،انتظامی بحران نے عمرے اورحج فلائٹس آپریشن کو خطرے میں ڈال دیا، طارق مجید کوکنٹری منیجرکا چارج دینے کی بجائے سائیڈ لائن لگا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ آفس میں پی آئی اے آفیسرفرحان ...

سعودی عرب نے پاکستان کو نمبر 1 قرار دیدیا ، بڑی وجہ بھی بتادی

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
ریاض(این این آئی)ویسے تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان فرزندان توحید ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل متعمرین کی نصف تعداد عمرہ کے مناسک ادا کرنے حجاز ...

عمرہ و حج کیلئے سعودیہ جانے والوں کیلئے اہم خبر۔۔۔

  جمعہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2017  |  15:51
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا عمرہ و حج کیلئے ای ویزہ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ ، دبئی کی طرز پر عمرہ و حج ویزہ پاسپورٹ کی بجائے کاغذ پر جاری ہو گا۔ پاکستانی عمرہ کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سے اپروول کے بعد ای نمبر جاری کریں گی۔ اس ...

’’حجاج کرام اور عمرہ زائرین کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ‘‘

  پیر‬‮ 9 جنوری‬‮ 2017  |  4:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حجاج کرام اور عمرہ زائرین کیلئے سعودی حکومت نے حقوق کے تحفظ کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے غیر معیاری خدمات پر حج سروس کمپنی کا لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق نئے قواعد و ...

’’حج و عمرہ کرنے والوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ‘‘

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  10:29
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شہرمکہ، مدینہ، جدہ اور رابغ حرمین ہائی سپیڈ ٹرین منصوبے کی تکمیل میں صرف دس کلومیٹر ٹریک کی تعمیر کا کام باقی رہ گیا ہے جسے جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق پراجیکٹ کے سپروائزر بسام الغلام نے مکہ چیمبر آف کامرس میں ...

10 سال میں سب سے زیادہ حج و عمرہ کی سعادت ،سرفہرست ممالک کے نام جاری،پاکستان کی قابل تحسین پوزیشن

  پیر‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:12
جدہ(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ حج و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آنے والوں میں پاکستان کو دوسرا نمبر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گزشتہ 10 سال کے ...