fbpx
تازہ تر ین :

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

گوشوارے درست نہ ہوں تو کیا ججز سے ٹیکس حکام وضاحت لے سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بارے اہم حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  21:51
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کے ساتھ تعاون کی ہدایت کردی۔ بدھ کو عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی ...

 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف شکایت،صدر مملکت وزارت قانون کو زبانی احکامات نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ،سماعت کے دوران حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2019  |  20:02
اسلام آباد(آن لائن)  پاکستان سپریم کورٹ نے  کہا  ہے کہ  یہ بات یقین سے  نہیں کہی جا سکتی کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف شکایت کی دوسرے ذریعے سے تصدیق ہوئی یا نہیں؟ صدارتی ریفرنس میں کڑی سے کڑی نہیں مل رہی،صدر مملکت وزارت قانون کو زبانی احکامات نہیں دے ...

سپریم کورٹ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ٹیکس دیا، وکیل بابر ستار کے حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  19:53
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قانونی ٹیم کے رکن ایڈووکیٹ بابر ستار نے کہا ہے کہ ان کے موکل کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ٹیکس دیا۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر کی جانب سے سپریم ...

ہائوسنگ فائونڈیشن کیس کی سماعت ،وکیل نے جسٹس فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:37
اسلام آباد(آن لائن) ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کے دوران متاثرین موضوع تمہ موریاں نعیم بخاری کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ انہیں بنچ کے رکن جج جسٹس فائز عیسیٰ پر اعتراض ہے، لینڈ شیئرنگ فارمولا قبول نہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے ...

جسٹس قاضی فائز کیس؛ جس طرز کا خرچ ہے وہ آمدن کے مطابق نہیں، سپریم کورٹ

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  6:15
اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست کی سماعت میں کہا کہ جس طرز کا خرچ ہے وہ آمدن کے مطابق نہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ ...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس،مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی ایسا کام ہوگیا جو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:14
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس معاملے پر مقدمے کی سماعت کرنے والا فل کورٹ بینچ تحلیل ہوگیا۔ پیر کو دور ان سماعت بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی عدم دستیابی کے باعث بینچ تحلیل کر ...

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:18
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ کل سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق فل کورٹ کی جانب سے درخواستوں پر دوبارہ سماعت سے قبل ہی ایک وکیل نے عدالت سے ایک ...

صدارتی ریفرنس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں،حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:40
اسلام آباد (این این آئی)ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔اضافی دستاویزات میں چوھدری نثارکی جانب سے کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پر تنقید دستاویز کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا ...

برطانیہ میں کتنی جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:20
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اپنا بیان جمع کرادیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسی ہیں۔ جمعرات کو اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ...

صدر ،وزیر اعظم اور افواج کے ہر افسر پر آئین کی پاسداری لازم اگر کوئی شخص، ادارہ بنیادی حقوق سے تجاوز کرے تو اسے۔۔۔!!! جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دھماکہ خیزاعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  15:44
کراچی ( آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لینے والے مجھ سمیت صدر،وزیر اعظم اور افواج پاکستان کے ہر افسر پر آئین کی پاسداری کرنا لازم ہے ، نہ کوئی جنگ لڑی نہ کسی عسکری قوت نے ہمیں ...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کارروائی چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  11:46
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس نے تمام اہل ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دیدیا،فل کورٹ کی سربراہی جسٹس عمر عطاء بندیال کریں گے،فل کورٹ دس رکنی ججز پر مشتمل ہے،فل کورٹ چوبیسستمبر کو قاضی ...

برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کا نام جائیدادوں پر  صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی کی واپسی

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  23:36
اسلام آباد(  آن لائن) سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے 11 ستمبر کو سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال برائے 20-2019 کا آغاز ہونے پر مقدمات کی سماعت شروع کردیں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کے تین ججز پر ...