fbpx
تازہ تر ین :

بم تلف

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  12:05
برلن(این این آئی )جرمنی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دریائے مائن میں گرے بم کو کامیابی سے اڑا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بم کو تلف کرنے سے قبل قریبی علاقے کے تقریبا چھ سو مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ یہ بم امریکی ایئر ...