fbpx
تازہ تر ین :

انتھونی فاکی

کورونا وائرس ہر سال سردیوں میں حملہ آور! امریکی سائنسدان کے دعوئوں نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  14:50
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی نے کہاہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کورونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشس ڈیزیز کے ہیڈ ریسرچر انتھونی فاکی نے گزشتہ ...