fbpx
تازہ تر ین :

امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملہ کر دیا گیا

امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملہ کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  13:09
بغداد (این این آئی)عراق کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ کرکوک گورنری میں قائم’’کی وان‘‘ نامی ایک فوجی اڈے پر’’کاتیوشا‘‘ راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس فوجی اڈے پرامریکی فوج بھی تعینات ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ’’کی وان‘‘ فوجی اڈے پر جہاں راکٹ گرا ہے عراق ...